Tag Archives: خارجی

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …

Read More »

محسن نقوی کی میانوالی میں دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ خارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولسا جوانوں کی صلاحتوبں اور دلرتی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشنز کے دوران مزید 12 خارجی مارے گئے، مارے جانے والے خارجیوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز جاری …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 خارجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں ہتھیار …

Read More »

فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر

دہشت گرد

اسلام آباد (پاک صحافت) فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنۃ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے رونگٹے کھڑے کر دینے والے دستاویزی ثبوت برآمد ہوئے ہیں، …

Read More »

کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر سندھ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں کراچی پولیس چیف خادم حسین …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »

سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے وفد سے ملاقات ہوئی، سعودی وفد کی قیادت سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے جنرل ڈائریکٹر …

Read More »

جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل، اسلام آباد کے داخلی راستے بند

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل کرنے کے ساتھ اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک …

Read More »

راولپنڈی اسلام میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی راستے سیل

راولپنڈی کنٹینر

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں کو بھی کنٹینرز لگاکر سیل کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ …

Read More »