Tag Archives: حملے

فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران فلسطین کا مقدمہ پیش کردیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 واں سالانہ اجلاس کے چوتھے روز وزیراعظم نے خطاب کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ …

Read More »

پاکستان میں ہوئے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے، محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی عالمگیر مسئلہ ہے لیکن پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، پاکستان میں ہونے والے حملوں میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ …

Read More »

ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین کی خفیہ کال کا فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا

(پاک صحافت) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا۔ فارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہے۔ سیکیورٹی …

Read More »

غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں پر تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایوان میں 2020ء سے 2024ء تک چینی، جاپانی اور غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں …

Read More »

بلوچستان اور کراچی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کراچی میں چوکی پر نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں تین بچے زخمی ہوئے …

Read More »

حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیخلاف کارروائی حرام ہے۔ علماء کا فتوی

علمائے کرام

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خودکش حملوں کو حرام اور دہشتگردوں کو دین اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ملک میں پیغام پاکستان کی روشنی …

Read More »

شیری رحمان کی 24 گھنٹوں میں غزہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے 24 گھنٹوں میں غزہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر شیری …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی ملتان میں ضرور مٹھائی بانٹ رہے ہوں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پر شاہ محمود قریشی ملتان میں ضرور مٹھائی بانٹ رہے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پر پٹرول بموں …

Read More »

9 مئی واقعات کے متعلق پرویز خٹک کے سنسنی خیز انکشافات

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے 9 مئی واقعات کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو …

Read More »

عراق نے پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے معاہدہ کرلیا

جے ایف 17

اسلام آباد (پاک صحافت) عراق نے پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیر دفاع جمعہ عناد نے بتایا ہے کہ پاکستان سے حاصل کیے گئے جے ایف 17 طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ …

Read More »