Tag Archives: حلف برداری

نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول

جسٹس یحیی آفریدی

اسلام آباد (پاک صحافت) نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول جاری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب ہفتے کی صبح 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری نامزد چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ حلف برداری تقریب …

Read More »

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد دورہ ایران ملتوی کردیا۔ انہیں نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت …

Read More »

وزیراعظم پاکستان 9 اگست کو تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 30 جولائی (اس وقت 9 اگست) کو تہران جائیں گے جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود بزکیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ پاک صحافت کے رپورٹر کے …

Read More »

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے …

Read More »

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس میں بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اورمسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوبارہ …

Read More »

سینیٹ: حلف برداری کل ہو گی، پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوانِ بالا سینیٹ میں نو منتخب سینیٹرز کی تقریبِ حلف برداری کل 9 اپریل کی صبح 9 بجے منعقد ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی۔ سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں ارکان کی تعداد 85 ہے، جبکہ خیبر پختون خوا …

Read More »

سینیٹ کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی تقریب حلف برداری 9 اپریل کو ہوگی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب اراکین سے حلف لینے کے لیے سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف لیں گے، نومنتخب ممبران …

Read More »

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے جس میں متعدد نئے چہروں کے ساتھ پرانے وزراء بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، چوہدری شافع، شیر …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد …

Read More »