Tag Archives: حافظ نعیم الرحمن

دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ حافظ نعیم

حافظ نعیم

فیصل آباد (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کی پکار ریلی سے خطاب …

Read More »

تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ غزہ کی آواز بننے کیلئے ساتھ دیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ غزہ کی آواز بننے کے لیے ساتھ دیں۔ اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی …

Read More »

اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل دہشت گرد کارروائیوں میں مصروف ہے، اسرائیل ساری کارروائی کے …

Read More »

جماعت اسلامی کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ

حافظ نعیم

(پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما نے اسلام آباد کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران سے اس ملک تک گیس پائپ لائن کی اہمیت پر زور دیا، اور اپنے ملک کی حکومت سے اس مشترکہ منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جماعت اسلامی کے دھرنے میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

جماعت اسلامی

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے دھرنے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پڑھائی۔ فلسطینی سفارتخانے کا وفد بھی نماز جنازہ میں شریک ہوا۔ ذرائع کے مطابق اس کے …

Read More »

اسلامی ملکوں میں لاوا پک رہا ہے، پوری دنیا فلسطینیوں کیساتھ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں میں لاوا پک رہا ہے، پوری دنیا فلسطینیوں کے ساتھ ہے، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا کردار ادا کرے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا …

Read More »

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ، شارع فیصل پر عوام کی بڑی تعداد شریک

غزہ ملین مارچ

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ نکالا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے شارع فیصل پر جاری غزہ مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ مارچ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اور امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج اورریلیاں نکالی گئیں۔ لاہورمیں بھی جماعت اسلامی کےسیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شرکا سےخطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما: فلسطین کے لیے ایران کی حمایت دنیا کے لیے لازوال نمونہ ہے

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے مزاحمتی محاذ اور غزہ کے عوام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کو سراہتے ہوئے تاکید کی: فلسطین کے لیے ایران کی حمایت دنیا کے لیے ایک پائیدار نمونہ ہے اور اسے اسی مقام پر ہونا چاہیے۔ دوسرے اسلامی ممالک کے …

Read More »

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ رہا ہے، غزہ میں پانی اور بجلی …

Read More »