Tag Archives: جے یو آئی

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا …

Read More »

ہمیں فخر ہے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

بہاولپور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، آج وہ جیل میں ہے، فخر ہے، ہم نے اس فتنے کو شکست دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ …

Read More »

نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو (نیب) کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ نیب کا خاتمہ کرنے کا کہا۔ نیب نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف …

Read More »

بلوچستان میں امن سے ملک میں امن کی صورتحال بہتر ہو گی، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی …

Read More »

شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن کو امیرِ جے یو آئی منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جے یو آئی ف کا امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر عہدے داران کے لیے نیک خواہشات اور مبارک باد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے …

Read More »

ن لیگ، ایم کیو ایم اتحاد سے پاکستان مستفید ہوگا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور متحدہ کے اتحاد سے کراچی سمیت پورا پاکستان مستفید ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام کو ہم بدقسمتی سے اپنا ہی نہیں سکے، شہری حکومتوں کو …

Read More »

افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا فضل الرحمن قطر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے حماس کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ قطر میں حماس کے موجودہ سربراہ اسماعیل ہنیہ، سابق …

Read More »

ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا  فضل الرحمٰن سابقہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے …

Read More »