Tag Archives: جے یو آئی

کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت …

Read More »

چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دورباہ شروع ہوگیا، قبل ازیں اجلاس ساڑھے 8 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو آئینی ترمیم …

Read More »

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا عطا الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کا ہم نے بغور مطالعہ کیا، جو اس سانپ کے دانت تھے جے یو آئی نے توڑ دیے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں مولانا عطا الرحمان نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے ایک روز کا وقت مانگا ہے، انتظار کریں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک روز کا وقت مانگا ہے، ہم انتظار کریں گے۔ حکومتی وفد اور اپوزیشن سے ملاقاتوں کے بعد مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی …

Read More »

عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق

لاہور (پاک صحافت) عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

آئینی ترمیم ملک کیلئے فائدہ مند، مولانا سے ملاقات خوشگوار رہی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے، جے یو آئی (ف) کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ میٹنگ کے …

Read More »

جے یو آئی کے بغیر آئینی ترمیم ممکن مگر اس کے قائل نہیں۔ عقیل ملک

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) عقیل ملک کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے بغیر آئینی ترمیم ممکن مگر اس کے قائل نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ آئینی عدالت بالکل بننی چاہیے، ترمیم کے حوالے سے چیزوں کو ڈسکشن …

Read More »

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان آئینی ترامیم پر مشاورت

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مشترکہ ڈرافٹ پر مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس میں ہوا۔ مشاورتی اجلاس میں نوید قمر، مرتضیٰ وہاب اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے شرکت کی۔ اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا …

Read More »