Tag Archives: جھوٹ

پی ٹی آئی نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اور تبدیلی کو رسوا کیا، سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستا ن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر طنز کے تیر چلا دیئے۔جماعت اسلامی کے امیر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عوامی مشکلات میں اضافے پی ٹی آئی حکومت کی ناقص پالیسیوں ذمہ دار قرار دیتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی والے ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے جھوٹے ہیں، یہ ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں۔ …

Read More »

عمران خا ن نے تین سال میں سب سے زیادہ غلط بیانی کی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ تین سال میں سب سے زیادہ غلط بیانی کی اور جھوٹ بولا ہے۔ وہ اب صادق و امین نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو صادق و امین …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے جبکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اب تک کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

ہمیں بی جے پی کے جھوٹ کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنا ہے، سونیا گاندھی

سونیا گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدور کی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں سونیا گاندھی نے پارٹی کی کارکردگی سے لے کر نچلی سطح تک کانگریس کے پیغام کے …

Read More »

برطانونی نشریاتی ادارے نے اسحاق ڈار سے تحریری معافی مانگ لی

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے ایک پروگرام میں اسحاق ڈار کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت باتیں نشر کرنے پر تحریری طور پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار سے تحریری معذرت میں کہا گیا کہ نیو ویژن ٹیلی ویژن پر آٹھ جولائی دو …

Read More »

خاتم الانبیاء کی سالگرہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو مبارک ہو، سید حسن نصر اللہ

حسن نصر اللہ

بیروت {پاک صحافت} لبنانی حزب اللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے پیر کی شام لبنان اور علاقے کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور بیروت میں ہونے والے حالیہ واقعات میں لبنانی افواج کے کردار کا انکشاف کیا۔ اپنی تقریر کے آغاز میں نصر اللہ نے …

Read More »

عوام کے ساتھ مل کر حکومت کا محاسبہ کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے ساتھ ملک کر سڑکوں پر نکلیں گے اور اس نااہل حکومت کا محاسبہ کریں گے۔  خیال رہے …

Read More »

حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

خانیوال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرپشن کا جھوٹ بول کر اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے، عوام کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری …

Read More »