اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں عدالت عظمی کے مخصوص نشستوں سے …
Read More »پی ٹی آئی کا چیف جسٹس فائز سے کیس نہ سننے کا مطالبہ قابلِ مذمت ہے، پاکستان بار کونسل
(پاک صحافت) پاکستان بار کونسل نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ سے الگ ہونے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے کیس …
Read More »فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں جبکہ 25 مارچ کو سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے متعلق معاملے کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی، عدالت عظمی میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ …
Read More »سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت …
Read More »فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …
Read More »سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حکمنامہ جاری …
Read More »جسٹس طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سردیوں کی عدالتی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے سبب …
Read More »ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ تاخیر کے لیے معذرت چاہتے ہیں، فیصلہ ٹیکنیکل تھا، وقت لگا، …
Read More »پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد (پاک صحافت) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …
Read More »