پاک صحافت فرانس کے صدر جنہوں نے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہا پسند دائیں بازو کے خلاف اپنے اعتدال پسند اتحاد کی شکست کے بعد ملکی پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا، نے یقین دلایا کہ فرانسیسی قبل از وقت انتخابات میں صحیح انتخاب کریں گے۔ اے ایف پی سے …
Read More »ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، منظور وسان
(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست کے لیئے 3 ماہ بڑے اہم قرار دے دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے …
Read More »گینٹز کی پارٹی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور مقبوضہ علاقوں میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ذرائع نے گینٹز کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا منصوبہ پیش کرنے کے لیے بنی گانٹز پارٹی کی کارروائی کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز کی سربراہی میں حکومتی کیمپ کنیسٹ کو تحلیل کرنے …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل
کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ایڈہاک کمیٹی بنادی جس کے …
Read More »نوازشریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ شہبازشریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے والوں کو سپریم کورٹ نے جرم کی سنگینی بتا دی، …
Read More »بہتر ہو گا کہ اقوام متحدہ کو تحلیل کر دیا جائے، فلسطینیوں کے قتل عام پر عالمی ادارے بے بس، غزہ میں 2200 سے زائد اموات
پاک صحافت اس وقت اسرائیل جس طرح غزہ پر وحشیانہ حملے کر رہا ہے اور فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے، اس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ چونکہ اسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے، اس لیے اقوام متحدہ سوائے افسوس کے اظہار کے کچھ کرنے کے …
Read More »قومی اور سندھ کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی
کوئٹہ (پاک صحافت) قومی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ جس کے بعد اب نگران وزیراعلی کیلئے 4 ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اس …
Read More »قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے …
Read More »خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ
پشاور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کو بھی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ وزیراعلی کے پاس کابینہ کے 19 ارکان نے اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں اور حکومتی ٹیم کے دیگر ارکان …
Read More »نئی حلقہ بندیوں کا ڈرافٹ بن چکا ہے اور الیکشن 90 دن کے اندر بھی ہو سکتے ہیں، خرم دستگیر
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کا ڈرافٹ بن چکا ہے اور الیکشن 90 دن کے اندر بھی ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ …
Read More »