اسلام آباد (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ ہر الیکشن میں نئے صوبے کا نعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کے متعلق باتوں کی سوائے سیاسی نعرے …
Read More »سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 38 دہشت گرد گرفتار
لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے رواں ماہ صوبے کے مختلف شہروں میں مختلف آپریشنز میں 38 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 449 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں رواں ماہ …
Read More »وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بچوں سے کیا وعدہ پورا کرڈالا
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے بہاولپور میں نویں جماعت کے طالب علم محمد عثمان کو سائیکل اور ساتویں جماعت کی طالبہ فجر کو اسکوٹی فراہم کردی گئی جبکہ بزرگ خاتون نور بی بی کی ایک لاکھ روپے کی مالی امداد بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز …
Read More »سی ٹی ڈی اور دہشگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک
بہاولپور (پاک صحافت) بہاولپورمیں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں دہشت گردوں کو حاصل پور سے ایک قتل کی تفتیش کے دوران …
Read More »آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جنوبی پنجاب (پاک صحافت) جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے …
Read More »ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہی۔ آئی جی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس کا مورال وہ بنیاد ہے جس سے ہم دہشت …
Read More »جنوبی پنجاب کے ہر ضلع میں دانش اسکول بنائیں گے۔ شہباز شریف
احمدپور شرقیہ (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ہر ضلع میں دانش اسکول بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے احمد پور شرقیہ میں جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2008 سے پہلے جنوبی پنجاب کا …
Read More »شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں۔ بلاول بھٹو
بہاولپور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ہی میدان میں ہیں، ملک میں تاریخی معاشی بحران ہے، مہنگائی غربت …
Read More »ہمیں فخر ہے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا، فضل الرحمان
بہاولپور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، آج وہ جیل میں ہے، فخر ہے، ہم نے اس فتنے کو شکست دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ …
Read More »پنجاب میں آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ
لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے ایک ہزار 132، ملتان سے ایک ہزار 48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔ رواں برس تین لاکھ 94 ہزار …
Read More »