ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر عدالت سے معافی مانگ لی، بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سلمان خان مصروفیات کے باعث بتانا بھول گئے تھے ان کے اسلحہ کا لائسنس تجدید …
Read More »اداکارہ سومی علی کو ایک بار پھر سلمان خان کی یاد ستانے لگی
میامی (پاک صحافت) پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سومی علی نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی یاد آنے پر پرانی یادیں شیئر کردیں۔ سابقہ اداکارہ نےایک بار پھر اپنے اور سلمان خان کے حوالے سے یادیں شیئر کرتے ہوئے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ 1991 میں 16 سال کی …
Read More »اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان
ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف اداکارہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان ہوگیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے …
Read More »بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر دبئی میں گرفتار، جیل منتقل
ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ترین پروڈیوسر کو دبئی میں گرفتارکر کے جیل منتلق کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق بالی وڈ کے پروڈیوسر گورانگ دوشی کو 7 روز قبل ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دبئی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے کہ دبئی پولیس نے مقدمے …
Read More »بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، بالی وڈ اداکارہ کاجول
ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ بھی یقینی طور پر ہر وقت اپنے بچوں سے محبت نہیں کرپاتے۔ کوجول کے مطابق آپ صرف والدین سے یہ سوال کرسکتے ہیں …
Read More »مشہور کامیڈی ”دی کپل شرما شو” بند کرنے کا فیصلہ
ممبئی (پاک صحافت) بھارتی مشہور کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دی کپل شرما شو بھارت کا مقبول ترین شو ہے جس میں اب تک متعدد بالی وڈ ستاروں کو مدعو کیا جا چکا ہے، جس کی وجہ سے شو کی رینکنگ …
Read More »شاہد کپور کی نئی فلم ‘جرسی’کب ریلیز ہوگی؟ انہوں نے اعلان کر دیا
ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ کپور نے اپنی آنے والی نئی فلم کی ریلیزنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ اداکار نے مزید کہا …
Read More »بالی وڈ اسٹار سلمان خان کورونا کے خوف سے بائیو سیکیور ببل میں رہنے لگے
ممبئی (پاک صحافت) کورونا وائرس کے باعث نہ صرف ہالی ووڈ بلکہ متعدد بالی ووڈ فلمز کی شوٹنگ بھی تاخیر کا شکار ہوئیں، اور متعدد فلموں کی شوٹنگ ہی روک دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان بھی فلم شوٹنگ کے دوران …
Read More »پریانکا چوپڑا کا زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہیش کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق غیرملکی میڈیا کی جانب سے جب پریانکا چوپڑا سے بچوں سے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کتنے بچوں کی خواہشمند …
Read More »امیتابھ بچن کی آواز میں کورونا کالر ٹیون سے پریشان شہری ہائی کورٹ پہنچ گیا
نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد موبائل صارفین کو فون کال سے پہلے کالر ٹیون میں بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی آواز میں کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر بتائی جارہی ہیں۔ تاہم ایک شہری کالر ٹیون سے …
Read More »