(پاک صحافت) عیدالاضحیٰ اور محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) پشاور قاسم علی خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات اور جرائم پر قابو پانے …
Read More »بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے بشام حملے میں جاں بحق ہونے والے چائنیز کے لواحقین کیلئے امدادی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا …
Read More »غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں پر تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایوان میں 2020ء سے 2024ء تک چینی، جاپانی اور غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں …
Read More »غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 مارچ سے 3 اپریل کے دوران مزید 6667 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے۔ گزشتہ برس شروع کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک …
Read More »عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری سمیت محکمہ داخلہ …
Read More »پاکستان سے غیرقانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید ایک ہزار 353 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں، واپس جانے والوں میں 422 مرد، 327 خواتین …
Read More »عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …
Read More »شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی
کراچی (پاک صحافت) شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی پوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیرقانونی طور پر مقیم 30 ہزار 784 افراد کو چیک کیا گیا۔ ضلع ایسٹ میں 12171 افراد …
Read More »غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی
اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 3776 افغان شہریوں کی واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ …
Read More »اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ …
Read More »