کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، جس کے باعث انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، سینکڑوں کچے مکانات ڈھ گئے، کوئٹہ چمن شاہراہ بھی کئی جگہ سے بہہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان اسنی کے اثرات بلوچستان میں نظر آنے لگے، بلوچستان کے …
Read More »بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوزیشن میں ہے۔ بولان کے علاقوں ڈھاڈر، مچ، بھاگ، سنی، کھٹن،بالا ناڑی میں موسلادھار بارش کے بعد ریلے …
Read More »پاکستان بھر میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 27 روز میں 245 افراد جاں بحق
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بھر میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے باعث 27 روز میں 245 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 27 دنوں میں پنجاب میں 92، …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بارش زدہ اضلاع کے دورے پر روانہ
(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بارش زدہ اضلاع کے دورے کے دوران ٹھٹہ پہنچ گئے۔ مراد علی شاہ کے ہمراہ صوبائی وزراء ناصر شاہ، سعید غنی اور رکنِ اسمبلی مکیش چاؤلہ بھی موجود تھے۔ روانگی کے دوران اُنہوں نے کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب سڑک پر …
Read More »بھارت میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر گیا، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان
(پاک صحافت) کراچی میں پیر سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت پر موجود طاقتور ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور سسٹم ڈیپریشن کی صورت میں مدھیا پردیش میں موجود ہے۔ اس سسٹم کے زیر اثر مون سون …
Read More »بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، 20 جولائی سے اب تک سیلابی ریلے آنے اور ملبے تلے دب کر 9 بچوں سیمت 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب ہے، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، …
Read More »26 اگست کو نیا مون سون سسٹم کراچی اور زیریں سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان
(پاک صحافت) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ 26 یا 27 اگست کو مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم کراچی اور زیریں سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ سے نکل چکا ہے، جس …
Read More »سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش ، سڑکیں بہہ گئیں، زمینی رابطہ منقطع
(پاک صحافت) سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی۔ نوشہرفیروز اور دادو میں سیلابی ریلے آبادیوں میں داخل ہوگئے، سکھر میں بھی مسلسل جاری بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ چترال میں سیلابی ریلےمیں یارخون ڈیزگ گاؤں کا رابطہ …
Read More »بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ سے سندھ میں بارش سے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی
کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ سے سندھ میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ سکھر، لاڑکانہ، خیرپور میں نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی رپورٹ دی جائے، سکھر اور …
Read More »ندی نالوں میں طغیانی؛ مریم نواز کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں پیشگی حفاظتی اقدامات اور سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش …
Read More »