(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ نازش جہانگیر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو …
Read More »مریم نفیس کرکٹر اعظم خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ مریم نفیس قومی کرکٹر اعظم خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں اور جرمانہ عائد کرنے پر پی سی بی پر برس پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اعظم خان کی …
Read More »بابر اعظم کو اپنی گیم کا مظاہرہ کرنے کیلئے بھارت جانا چاہئے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو اپنی گیم کا مظاہرہ کرنے کیلئے بھارت جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے پاکستانی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »پاکستان نمبر ون ٹیم بننے پر وزیر اعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
اسلام آباد (پاک صحافت) نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اس فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم بنی تو وزیراعظم شہباز شریف بھی اپنی خوشی اور خیالات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، …
Read More »شاداب اور شاہین ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ
(پاک صحافت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ
(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے معروف کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کا ٹاس انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت …
Read More »بابر اعظم کراچی کنگز کو چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے
(پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کی شمولیت کی تصدیق کردی ہے، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور زلمی کی جانب سے بابر کو ٹیم میں …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
(پاک صحافت) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قومی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی کپتان بابر اعظم دوسرے …
Read More »