(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جیمنائی لائیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو اینڈرائیڈ فونز کے ہر شعبے میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب گوگل کی جانب سے اے آئی اسسٹنٹ کو کالز کرنے اور میسجز بھیجنے کے قابل بنایا جارہا ہے، یہاں تک کہ …
Read More »واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟
(پاک صحافت) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اپنے صارفین کی آسانی اور تجربے کو بہتر بنانے کیلئے نت نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ پر ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر سے ملتی جلتی رنگ برنگی تھمیز متعارف کرائی گئی …
Read More »گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کو جیمنائی لائیو فیچر تک مفت رسائی فراہم کرنے کا اعلان
(پاک صحافت) گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے۔ جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو دستیاب تھی مگر …
Read More »گوگل میپس میں خاموشی سے کی جانے والی بڑی تبدیلی
(پاک صحافت) کیا آپ کو گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) …
Read More »گوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بھی متعارف کرانے کا اعلان کچھ …
Read More »واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا
(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …
Read More »موساد حماس کے سائبر سیکٹر کے بارے میں معلومات کیوں مانگ رہا ہے؟
پاک صحافت ملائیشیا کے دارالحکومت میں موساد کے اغوا کی ناکام کوشش نے اس دہشت گرد تنظیم کے بہت سے راز اور مقاصد میڈیا کی میز پر رکھ دیے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، اردن کے ایک میڈیا نے غلطی سے غزہ کی پٹی میں اینڈرائیڈ ایپلی کیشن …
Read More »واٹس ایپ صارفین کی زندگی آسان بنانے والا فیچر متعارف
(پاک صحافت) واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو اپنے صارفین کی زندگی مزید آسان بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے نئے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں میسجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کے تحت اگر کسی صارف سے میسج کرتے …
Read More »گوگل صارفین کے لئے اب پاس ورڈز یاد رکھنا مشکل نہیں رہا
کراچی (پاک صحافت) اکثر صارفین اپنے سوشل میڈیا اور ای میل اکاؤنٹس سمیت دیگر اکاؤنٹس کے پاس ورڈ یاد رکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور بعض اوقات بھول ہی جاتے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کی مشکل کو دیکھتے ہوئے گوگل کی جانب سے اب کروم براؤزر اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ …
Read More »ریڈمی کی جانب سے 90 ہرٹز ڈسپلے اور 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف
اسلام آباد (پاک صحافت) شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے، جسے ریڈ میں 10 کا نام دیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور انٹری لیول فون ہونے کے باوجود …
Read More »