اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس پر حراست میں لیے گئے ایف سی جوان کا سیکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق حراست میں لیا گیا ایف سی کا جوان ایس سی او کانفرنس کی سیکیورٹی …
Read More »اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ ، صورتحال کشیدہ، ایف سی طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے شرکاء کی جانب سے اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی اور ایف سی کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں سنگجانی کی مویشی منڈی …
Read More »ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام، وزیرِ اعظم کا پاک فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع مہمند میں خارجی دہشت گردوں کے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بہادری اور پیشہ …
Read More »ایف سی بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں
کوئٹہ (پاک صحافت) ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی، صحبت پور، سوئی، ڈیرہ اللہ یار اور نواحی علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب نے مقامی …
Read More »بلوچستان میں معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور آئل کمپنی، اوجی ڈی سی ایل کے اشتراک سے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کئی فلاحی منصوبے …
Read More »پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے رات کی تاریکی میں حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں مشترکہ ناکہ بندی پر موجود ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر …
Read More »وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کی درخواست پر آزاد کشمیر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر …
Read More »ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار شہید
پشاور (پاک صحافت) لوئردیر میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ہفتے کی صبح سویرے میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے …
Read More »وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کا دورہ
(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر فرنٹیئر کور نارتھ کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں قیام امن کے لیے فرنٹیئر کور نارتھ کی …
Read More »پاک فوج اور ایف سی کا گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرینڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلاگ ریسکیو ٹیم نے جمعہ زئی اور مرادی گاؤں تک پہنچ کر متاثرہ لوگوں میں کھانے کے پیکیجز تقسیم کیے ، کرواٹ ریسکیو …
Read More »