اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کیخلاف بیان پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی، ایف آئی آر اور گرفتاری بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فتوی جاری کرنے اور ریاست کے اندر ریاست بنانے کے رواج کی سب …
Read More »چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار
لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو قتل کی دھمکی دینے والے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر ٹی ایل پی ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، وہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے …
Read More »جڑانوالہ میں توہین قرآن کے الزامات پر کشیدگی، چرچ اور مکانات نذرآتش
فیصل آباد (پاک صحافت) جڑانوالہ میں توہین قرآن کے الزامات پر کشیدگی پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں چرچ اور مکانات نذرآتش کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزامات میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر …
Read More »تحریک انصاف صرف ایف آئی آر سے گھبرا کر غائب ہے۔ امیر حیدر ہوتی
پشاور (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف صرف ایف آئی آر سے گھبرا کر غائب ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے ہارون بلور کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان کے کہنے …
Read More »ہر پرتشدد واقعے کی ایف آئی آر میں عمران خان کو نامزد کیا جائے۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہر پرتشدد واقعے کی ایف آئی آر میں عمران خان کو نامزد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی ہے، تین دن …
Read More »عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور (پاک صحافت) عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا اور دوران سماعت پولیس کی جانب سے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی …
Read More »زمان پارک سے گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور
لاہور (پاک صحافت) جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے زمان پارک پولیس آپریشن میں گرفتار 102 ملزمان کا ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ غلام رسول نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم …
Read More »پاک فوج کو بدنام کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کو 3 سال قید کی سزا
فیصل آباد (پاک صحافت) پاک فوج کو بدنام کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکندر زمان نامی شہری کو فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی طرف سے یہ سزا سنائی گئی ہے۔ سکندر زمان پر …
Read More »عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رانا ثناءاللہ
لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمارا عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی آر بالکل …
Read More »فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ عابد شیر علی
اسلام آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو کس نے اختیار دیا کہ الیکشن کمیشن …
Read More »