Tag Archives: اپنا گھر

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 افراد کو پہلی قسط کی ادائیگی

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 سے زائد افراد کو پہلی قسط ادا کر دی گئی۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے مل گئے۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب نے …

Read More »

مریم نواز نے ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام کی منظوری دے دی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پورٹل پر 5 لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوچکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے درخواست دہندگان کے کوائف کی …

Read More »

ہر شہر میں ڈولفن فورس بنائی جائے، مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ جاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم میں 15 لاکھ قرض پر قسط 14 ہزار رکھی ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مضبوط آپریشن ہو گا، کچے کے ڈاکو تو اب منتوں ترلوں پر آ گئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے پر باقی صوبائی حکومتوں کی …

Read More »

پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے لیے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اخوت فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے ڈاکٹر …

Read More »

پنجاب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے لوگوں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں پنجاب کو دیکھ کے۔میں پچھلے 5 ماہ سے آرام سے نہیں بیٹھی روزانہ 16 …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا …

Read More »

اپنا گھر پراجیکٹ؛ وزیراعلی پنجاب کا کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے 5 بڑے شہروں میں اپنا گھر پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519 کنال اراضی پر اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری دی۔ کم آمدنی …

Read More »