کراچی (پاک صحافت) پورٹ قاسم پر روسی گندم کے دو جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی گندم کے دو جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم …
Read More »پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف
لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …
Read More »روسی گندم کراچی پہنچنے پر آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی آنے کا امکان
کراچی (پاک صحافت) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ روسی گندم جیسے ہی ملک میں …
Read More »وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر کل سے ٹارگیٹڈ سبسڈی کا آغاز کیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق سبسڈی آٹا، گھی، چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بی آئی ایس پی کے رجسٹرڈ صارفین کو …
Read More »وزیراعظم کا فیصل آباد کا دورہ، مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ
فیصل آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے فیصل آباد کا دورہ کیا ہے اس دوران مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا اور مقامی انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمیان …
Read More »وزیراعظم کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ کیا اور شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی …
Read More »مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ، نگران وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا
لاہور (پاک صحافت) ساہیوال میں مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ مچنے کے واقعے کا نگران وزیراعلی محسن نقوی نےنوٹس لے کر فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ساہیوال میں مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون …
Read More »وزیراعظم کا شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم
بہاولپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شکایات بھی سنیں۔ اس موقع پر …
Read More »مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ …
Read More »اعلان ہر کوئی کرتا ہے، عمل کرنیوالے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اعلان ہر کوئی کرتا ہے، عمل کرنیوالے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکلات …
Read More »