Tag Archives: انصاف

پی ٹی آئی والے امریکی کانگریس کی سماعتوں کا جعلی ڈراما بنا کر پیش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے امریکی کانگریس کی سماعتوں کا جعلی ڈراما بنا کر پیش کر رہے ہیں، پاکستان اور امریکا کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، کچھ نہیں ہونے جا رہا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ …

Read More »

انصاف میں تاخیر اصل میں ناانصافی ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحفات) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر اصل میں ناانصافی ہے، پاکستان میں انصاف کا حصول بہت مشکل ہے۔ ملتان میں جامعہ بہاء الدین زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں مقدمات کئی کئی سال التواء …

Read More »

بائیڈن کی اپنے بیٹے کے لیے متنازعہ معافی؛ کن امریکی صدور نے عام معافی کا استعمال کیا ہے؟

پاک صحافت اپنی صدارت کے آخری دنوں میں، اتوار، یکم دسمبر 2024 کو، امریکی ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن نے نشے اور ٹیکس چوری کے دوران بندوق کی ملکیت کے معاملے میں اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کر کے تاریخ رقم کی۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق، امریکی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا، محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا …

Read More »

عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق

لاہور (پاک صحافت) عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

آئینی عدالت ضروری ہے، مجبوری ہے، بنا کر رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت ضروری ہے، مجبوری ہے، آئینی عدالت بنا کر رہیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالتیں بنانے کے فیصلے کے حوالے سے بتا دیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار میں وکلاء سے خطاب …

Read More »

انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاوس میں ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز خیبرپختونخوا چیپٹر کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

قومی اسمبلی کی کمیٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق بل آئندہ اجلاس تک مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم کے بل پر بحث ہوئی، اجلاس میں پی …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، انصاف ہونا ہی نہیں چاہئے نظر بھی …

Read More »