Tag Archives: انتہا پسندی

کے پی حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں۔ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد …

Read More »

امریکا کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی قرارداد قابلِ مذمت ہے، امریکا ہو یا کوئی اور کسی کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، امریکا کو فلسطین میں انسانیت کیوں نظر نہیں آ رہی؟ لاہور میں میڈیا …

Read More »

ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم معاملے پر غور کیلئے آج …

Read More »

بھارتی وزرا کے بیانات انتہا پسند ذہنیت کے عکاس ہیں۔ دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اور دیگر وزرا کے بیانات انتہا پسند ذہنیت کے عکاس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی لوک سبھا کے الیکشن مہم کے دوران وہاں کی سیاسی شخصیات اور …

Read More »

غزہ کی جنگ نے مغرب اور امریکہ کا اصلی اور مکروہ چہرہ دکھا دیا۔ بشار اسد

بشار اسد

(پاک صحافت) بشار اسد کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینیوں کو قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ قوموں کو اس وقت سب سے خطرناک …

Read More »

ٹرمپ: بدقسمت ہارنے والے کے الیکشن میں “خون کی ہولی” شروع ہو جائے گی

ٹرمپ

پاک صحافت “این بی سی نیوز” ویب سائٹ نے لکھا: امریکہ کے سابق صدر اور 2024 کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے شکست کی صورت میں امریکہ بھر میں “خون سے غسل” کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ نومبر میں اس ملک کے صدارتی انتخابات شروع …

Read More »

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

بابری مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرکے …

Read More »

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو قائدِ اعظم کی تھی، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو قائدِ اعظم کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق طاہر اشرفی نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں بچوں اور خواتین کو …

Read More »

اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ کے ناظم و صدر …

Read More »