Tag Archives: انتقام

یوسف رضا گیلانی کیخلاف سیاسی کیس بنایا گیا، فاروق ایچ نائیک

(پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف سیاسی کیس بنایا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیسز بنائے …

Read More »

کامران ٹیسوری کی جماعت اسلامی کو گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جماعت اسلامی کو کل گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کے ممکنہ دھرنے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس …

Read More »

لوگ ٹرمپ کے انتقام کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ بولٹن

بولٹن

(پاک صحافت) سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے خبردار کیا ہے کہ عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی جوابی کارروائی کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو میں، جان بولٹن، سابق قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بہت …

Read More »

خوف کی وجہ سے صہیونیوں کی زندگی درہم برہم

اسرائیل

(پاک صحافت) ایران کے انتقام کے خوف سے پورے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں افراتفری اور بدنظمی پھیلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے شام کے دارالحکومت میں اسلامی جمہوریہ کے قونصل خانے پر حملے کے جرم کا صیہونی حکومت سے بدلہ لینے کی دھمکیوں کے بعد …

Read More »

مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارا بیانیہ انتقام نہیں صرف کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے این اے 122 لاہور میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک بدلوں کا متحمل …

Read More »

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

منڈی بہاوالدین (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو مشورہ دے دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک مہربان نے کہا اقتدار میں آئے تو کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، اپنے مہربان کو مشورہ ہے اس کے ساتھ ذاتی …

Read More »

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

مخالفین کو رلانے کی خواہش رکھنے والوں کے باعث آج پورا پاکستان رو رہا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 2018 سے 2022 تک نااہلی کا اثر پورے پاکستان نے دیکھا اور بھگتا، خواتین رو رہی ہیں کہ گھروں میں گیس نہیں آ رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کہتے تھے اختیار ملے تو 500 افراد کو پھانسی لگا دینگے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کہتے تھے کہ انہیں اختیار ملے تو وہ 500 افراد کو پھانسی لگا دیں گے۔ رہنما رانا ثناء اللہ نے نام لیے بغیر بانیٔ پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنایا …

Read More »