Tag Archives: انتخابی عمل

صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ایک اعلی عہدیدار انتخابی عمل کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

لندن  (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا …

Read More »

بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، صوبائی نگراں وزیر اطلاعات

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔ ان کاکہنا ہے کہ کسی کو انتخابی عمل میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے سردار اختر …

Read More »

اس وقت ملک کیلئے سب سے بڑا تھریٹ عمران خان ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کیلئے سب سے بڑا تھریٹ عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی اندازہ تھا ضمنی انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی امیدواروں …

Read More »