لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سوال کیا ہے کہ جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جو بگاڑ پیدا کرے اسے جیل میں بھی 10 کمروں پر مشتمل سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے۔ …
Read More »نوازشریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عام آدمی نجات دہندہ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں مشکلات کا …
Read More »سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین نہیں بنا۔ فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین نہیں بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک فیصلہ آیا جس کی گونج کئی دن …
Read More »عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔ نوازشریف
لندن (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ …
Read More »ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ نواز شریف
لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »عمران نیازی پر کسی نے گولی نہیں چلائی۔ عابد شیر علی
لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی پر کسی نے گولی نہیں چلائی، خود اپنی ٹانگ پر چھرے مارے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی …
Read More »شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی۔ حنیف عباسی
راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ڈیلی میل نے ہمارے قائدین کی …
Read More »ریاست کی چیزیں بیچ کر کوئی کیسے صادق، امین ہوسکتا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
شکارپور (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ریاست کی چیزیں بیچ کر کوئی کیسے صادق، امین ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص ریاست کی چیزیں بیچ کر …
Read More »عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ محسن رانجھا
لندن (پاک صحافت) محسن رانجھا کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن رانجھا نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا بلکہ وہ ایک ماہر چور تھا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز …
Read More »