پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ امیرحیدر خان ہوتی دسمبر 26, 2021 پاکستان 0 ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر … Read More »