کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر اور امریکی وزیر خارجہ نے ایک دوسرے کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی ، جس میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کابل حکومت سے کیے گئے وعدوں پر قائم ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک ریلیز میں …
Read More »بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا نئی دہلی میں افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستانی وزیر خارجہ نے افغانستان کی خودمختاری پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اسنا کی رپورٹ کے مطابق ، ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات میں افغانستان کی آزادی اور خودمختاری کے دفاع پر زور دیا ہے …
Read More »پاکستان، افغان مسئلے کا جامع اور پرُامن حل چاہتا ہے: قریشی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی کے لئے پاکستان افغان مسئلے کے پرُامن، جامع، دیرپا حل کا خواہشمند ہے، پاکستان نے امریکا طالبان معاہدے پر مشترکہ ذمہ داری کے تحت مصالحانہ کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی …
Read More »بائیڈن افغان امن عمل کو آگے بڑھائیں:قریشی
اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ گذشتہ سال امریکہ اور طالبان کے مابین دوحہ میں ہونے والے افغان امن معاہدے کے ساتھ “مستقل مزاج” رہیں۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے یہ ریمارکس دیئے۔ انہوں نے کہا …
Read More »افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …
Read More »افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں:قریشی
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسلام آباد میں حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین محمد کریم خلیلی کی سربراہی میں ایک افغان وفد سے …
Read More »