اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے معیشت تجارت دلاور سعید نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی سطح پر ممکنہ امریکا پاکستان اقتصادی شراکت داری پر مشاورت کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ دلاور …
Read More »