Tag Archives: امریکا

چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مصوبہ بندی تیار کرلی

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے بھی اب امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز …

Read More »

ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا

ہیکرس

واشنگٹن (پاک صحافت) ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خیال رہے کہ ایف بی …

Read More »

عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن، رینسم ویئر حملوں سے منسلک 7 ہیکرز گرفتار

ہیکر

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی اخبار کے مطابق عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک 7 مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ہیکرز میں سے کسی کا بھی نام سے شناخت نہیں کی گئی تاہم یوروپول …

Read More »

سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 22 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

گلیکسی ایس 22

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ کے  نئے فلیگ شپ ایس 22 سیریز کے فونز کی پہلی جھلک  سامنے آگئی ہے۔ ڈچ ویب سائٹ لیٹس گو ڈیجیٹل کی جانب سے ایس 22 اور ایس 22 پلس کے خاکے جاری کیے گئے ہیں جو اندرونی تفصیلات کی بنیاد پر تیار کیے گئے۔ایس …

Read More »

ترکی اپنے سب سے بڑے سفارتی بحران میں داخل

اردگان

انقرہ {پاک صحافت} اردگان کی طرف سے وزارت خارجہ کو 10 غیر ملکی سفیروں کو ناپسندیدہ عنصر کے طور پر نامزد کرنے کے حکم کو جمہوریہ ترکی میں سب سے بڑا سفارتی بحران سمجھا جاتا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، سیاسی قیدی کی …

Read More »

کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون بین الاقوامی سطح پر متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ مگر اب ہواوے نے ایک نیا اسمارٹ فون نووا 9 عالمی سطح پر متعارف کرانے کا سلسلہ یورپ سے شروع کیا ہے۔ …

Read More »

مرتضی وہاب کی جانب سے عمر شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مقبول کامیڈین عمر شریف کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولنس کل تک کراچی پہنچ جائے گی ۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا روانہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق سید مراد علی شاہ نجی ایئرلائن کے ذریعے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »

امریکی کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ لے لیا

چاند پر گھر

نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی اسلحہ ساز معروف کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ اپنے نام کر لیا، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ’نورتھروپ گروممن کروپ‘ نامی امریکی کمپنی کا ناسا سے 935 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »