Tag Archives: امداد

چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی نظم و نسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ آب اور پانی جمع ہونے سے بچا کے منصوبوں …

Read More »

سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، دنیا وعدے پورے کرے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، دنیا وعدے پورے کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی معاہدے …

Read More »

ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں امداد کے بجائے کاروبار کے مواقع دیکھنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی طور پر اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان ایک …

Read More »

شہبازشریف سے بہتر وزیراعظم نہیں دیکھا، وہ پیپلزپارٹی کے بھی وزیراعظم ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ شہبازشریف سے بہتر وزیراعظم نہیں دیکھا، وہ پیپلزپارٹی کے بھی وزیراعظم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف صرف (ن) لیگ کے نہیں بلکہ …

Read More »

وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا، …

Read More »

معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی کوششوں سے معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متعلق ریلیف کا کام ہوچکا ہے، جہاں تک …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کشمیریوں سمیت 298 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔ برطانوی میڈیا

یونان کشتی حادثہ

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں کشمیریوں سمیت 298 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا دی گارڈین کی خبر میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے بحرین میں 100 فٹ طویل پل تعمیر

بحرین سوات

سوات (پاک صحافت) پاک فوج نے سوات کے علاقے بحرین میں 100 فٹ طویل اسٹیل کا پل تعمیر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلاب کے باعث پرانا پل متاثر ہونے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا۔ پاک فوج نے قلیل مدت میں نئے …

Read More »

ہم دن رات کوشش کررہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری …

Read More »