Tag Archives: امداد

ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

ہلال احمر پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین فلسطینی سفارتخانہ پہنچے اور فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات میں حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق بات چیت …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں 29 اکتوبر کو فلسطین ملین مارچ کا اعلان

فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی القدس کمیٹی نے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف 29 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین ملین مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی القدس کمیٹی کے چیئرمین راجہ ظفر الحق، کمیٹی اراکین جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت …

Read More »

مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں۔ نگراں وفاقی وزیر

انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ جو بات قرآن کریم نے لکھ دی وہ حرف آخر ہے، قرآن کہتا ہے کہ …

Read More »

فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے صہیونیوں کو مسلح کرنا؛ امریکہ نے اسرائیل کو گولہ بارود پہنچانا شروع کر دیا

فوج

پاک صحافت اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی الاقصیٰ طوفانی کارروائی اور غاصب بیت المقدس کی حکومت کے صدمے اور ہولناکی کے تناظر میں وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے ضروری گولہ بارود اور ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ اسرائیل کو فوجی سازوسامان …

Read More »

علی امین گنڈاپور کے گھر سے سیلاب متاثرین کا امدادی سامان برآمد

علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے متاثرین کی امداد والے 25 ٹینٹ برآمد …

Read More »

بائیڈن نے ریپبلکنز پر یوکرین کو امداد دینے کے لیے دباؤ ڈالا

بائیڈن

پاک صحافت امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر کانگریس کے ریپبلکنز پر دباؤ ڈالا کہ وہ یوکرین کے لیے مزید امداد کی حمایت کریں۔ پاک صحافت کے مطابق، “جو بائیڈن” نے اتوار کے روز کہا کہ وہ ان سیاسی محاذوں سے “تھکا ہوا اور بیمار” ہیں جس نے ان …

Read More »

مستونگ دھماکہ، لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا، …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کا مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ہلال احمر

اسلام آباد (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان نے مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے مراکش میں آنے والے بدترین زلزلہ سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلال احمر پاکستان مشکل کی …

Read More »

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان میں …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جائے …

Read More »