Tag Archives: الیکشن کمیشن

ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نہ ہی اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات کرانے کا واحد ذمے دار آئینی ادارہ الیکشن کمیشن ہے، درحقیقت الیکشن …

Read More »

انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات کو روکنے کے لیے پٹیشن …

Read More »

8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، 8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں، لہذا ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز …

Read More »

پی ٹی آئی پر وکلاء کے چھوٹے سے گروہ نے قبضہ کر رکھا ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر وکلاء کے چھوٹے سے گروہ نے قبضہ کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ

ن لیگ پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل پارٹیز کے تحفظات دور …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کی جانب سے افغان شہریوں کے ووٹ رجسٹر ہونے کے دعوے کی …

Read More »

8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی فہرست مرتب کرلی ہے، الیکشن کمیشن حکام نے بیوروکریسی کے افسران کی بطور ڈی آر او اور آر …

Read More »

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن بے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن …

Read More »

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے، الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنےکی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان سے دائر درخواستوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ سیکیورٹی و برفباری قرار …

Read More »