میاں چنوں (پاک صحافت) پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم تقریبا 12 گھنٹے بعد اپنے آبائی گھر میاں چنوں پہنچ گئے، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم …
Read More »ارشد ندیم کا شایانِ شان استقبال کریں گے، ملک محمد احمد خان
(پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے نہ صرف پاکستان کا مقدمہ لڑا بلکہ جیتا بھی، ان کا شایان شان استقبال کریں گے۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کھڈیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی لندن پہنچ گئے
لندن (پاک صحافت) وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دورہ یورپ کے سلسلے میں لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا، محسن نقوی آج لندن میں پاکستان ہاؤس میں قومی کرکٹ ٹیم …
Read More »گورنر سندھ کا بیٹی کیساتھ کرغزستان سے آنے والے طلبہ کا ایئرپورٹ پر استقبال
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ اپنی بیٹی کے ساتھ طلبہ کا استقبال کرنے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کرغزستان سے مزید 180 طلبہ کی کراچی واپسی ممکن بنادی۔ بشکیک میں پھنسے سندھ کے طالبعلم …
Read More »صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ
کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلی سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی نے صدر کا استقبال کیا۔ صدر مملکت منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کے پہلے تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ …
Read More »ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پرحاضری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ جمیلہ علم الہدی کے ہمراہ لاہور کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور کابینہ ارکان نے معزز …
Read More »ایرانی صدر کی لاہور آمد: وزیراعلی پنجاب کا پرتپاک استقبال
لاہور (پاک صحافت) ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر آج لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پہنچنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور بچوں نے انہیں گلدستہ پیش کیا۔ مریم نواز نے پنجاب کابینہ کے …
Read More »آیت اللہ رئیسی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے امن اور دوستی کا پیغام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
(پاک صحافت) وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کو تاریخی اور دونوں ہمسایہ ممالک کے روشن مستقبل کا اشارہ قرار دیا اور تاکید کی کہ آیت اللہ رئیسی کی پاکستان میں موجودگی سے عوام کے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں اور دونوں ممالک کے لیے …
Read More »الحوثی: امریکیوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا
پاک صحافت یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے ہفتے کی رات اس ملک کے خلاف امریکی فوجی جارحیت کے جاری رہنے کے ردعمل میں خبردار کیا ہے کہ اس ملک کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ المسیرہ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے …
Read More »صدر آصف زرداری کی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
کراچی (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچ گئے اور مزار قائد پر حاضری دی۔ صدر آصف علی زرداری راولپنڈی کی نورخان ایئربیس سے خصوصی طیارے میں روانہ ہو کر کراچی پہنچے۔ فیصل ایئر بیس پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر …
Read More »