Tag Archives: ارکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی  کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اب صرف منحرف ارکان ہی باقی بچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مزید …

Read More »

ن لیگ کے دو سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی

مسلم لیگ ن

گجرات (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سیاسی میدان میں بڑی کامیابی مل گئی، دو سابق ارکان اسمبلی کی پارٹی میں واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات سے سابق ارکان اسمبلی ملک حنیف اعوان اور ملک جمیل کی مسلم لیگ ن میں واپسی ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیئے گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظوری کے بعد مزید کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے ہیں۔  یاد رہے کہ  اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید …

Read More »

اس وقت ملک کیلئے سب سے بڑا تھریٹ عمران خان ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کیلئے سب سے بڑا تھریٹ عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی اندازہ تھا ضمنی انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، پیپلزپارٹی امیدواروں …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے اور عمران خان کے نااہل ہونے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی اور عمران خان کو تاحیات نااہل کرنے کا امکان موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

استعفیٰ منظور کرنا اسپیکر کا کام ہوتا ہے ڈپٹی اسپیکر کا نہیں، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے ڈپٹی اسپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے  استعفے قبول کیے تھے جبکہ استعفیٰ منظور کرنا اسپیکر کا کام ہوتا ہے ڈپٹی اسپیکر کا نہیں  ہوتا۔ جس نے استعفیٰ دیا ہے اسے آکر تصدیق کرلینی چاہیئے …

Read More »

داعش کے نو دہشت گرد ڈھیر ہو گئے

داعش

بغداد {پاک صحافت} عراقی ذرائع نے ملک کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ کے نو ارکان کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے بعد بھی اس گروہ کے باقی ماندہ عناصر اس ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیاں جاری …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا اقدام کالعدم قرار

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے گزشتہ روز اجتماعی استعفے دئے گئے تھے جبکہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اب اس اقدام کو کالعدم قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »