Tag Archives: ارکان

5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر 5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق …

Read More »

ن لیگ کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور 2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا۔ شہباز شریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی علی پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ …

Read More »

ترکی کے اقدام پر عراق کا ردعمل

عراق

پاک صحافت عراق کے صدر نے اپنے ملک کے ایک حصے پر ترکی کے حملے کی مذمت کی ہے۔ عبداللطیف راشد نے کہا ہے کہ انقرہ نے عراقی سرزمین پر کئی ڈرون بھیجے ہیں اور اس ملک کے کردستان علاقے میں فوجی چھاؤنیاں بنا رکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اسمبلی

پشاور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کو بھی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا ہے کہ وزیراعلی کے پاس کابینہ کے 19 ارکان نے اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں اور حکومتی ٹیم کے دیگر ارکان …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور ارکان بلوچستان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلی جام کمال سے رابطہ کیا۔ صوبائی وزرا محمد خان لہڑی، سرفراز ڈومکی سے …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ سرکاری نہیں بلکہ اپنے خرچ پر حج کیلئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا اب آئی ایم ایف …

Read More »

مزید دو سابق ارکان اسمبلی کا عمران خان کے قافلے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

فیصل آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مزید دو سابق ارکان اسمبلی نے عمران خان کے قافلے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، روزانہ کوئی نہ کوئی رکن اسمبلی یا رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین کا ق لیگی قیادت سے رابطہ

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ق لیگ …

Read More »

ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے ارکان نے ایک بار پھر اسپیکر پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو فراہم کرنے سے انکار کردیا جائے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں سپریم کورٹ کے …

Read More »