Tag Archives: اختلاف

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔ صحافت میں واقعہ تو کوئی بھی بتا دے گا، ایک ہوتی ہے تحقیق، صحافی رائے کم …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل: سعودی سائبر سپیس کارکنوں کو شدید جبر کا سامنا ہے

سعودی

پاک صحافت ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سائبر اسپیس کے کارکنوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں گزشتہ سال میں تیزی آئی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق اس تنظیم نے ان 15 افراد کی معلومات شائع کی ہیں جنہیں صرف انٹرنیٹ …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید …

Read More »

امریکہ یمنی قوم کی آزادی کو غصب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عبدالمالک الحوثی

عبدالمالک الحوثی

صنعا (پاک صحافت) انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکہ یمنی قوم کی آزادی کو غصب کرنے کی کوشش کررہا ہے جس میں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں 21 ستمبر کے انقلاب کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی …

Read More »

فلسطین میں بائیڈن کا دوغلا پن؛ سمجھوتہ کرنے والے اور قبضہ کرنے والے دونوں ناخوش ہیں

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} بائیڈن کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ نہ تو صہیونیوں اور نہ ہی فلسطینی سمجھوتہ کرنے والوں کو مطمئن کر سکا اور یہ صرف ایک درمیانی اختلاف کا مظاہرہ تھا جس نے فلسطین کے میدان میں اس کی انتظامیہ کے خاتمے تک عملی اقدامات نہ کرنے کی بات …

Read More »

علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی ممکن ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

گوادر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ علم اور تحقیق اور جستجو سے دنیا میں ترقی  ممکن ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ بلوچستان کے خطے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، اختلاف کو تشدد سے نہیں ، مکالمے سے حل کرنے …

Read More »

گورنر پنجاب چوہدری سرور عہدے سے برطرف

چوہدری سرور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ان پر علیم خان گروپ سے رابطوں کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو ان کے علم میں لائے بغیر برطرف کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد …

Read More »

ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے اس لیے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (پاک صحافت) سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی حامد میر سے خصوصی گفتگو، ترین گروپ کے راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہمیں …

Read More »

موجودہ نااہل حکومت کو ہٹانے کیلئے ہم سب متحد ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

سانگھڑ (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو ہٹانے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

جہاں عوام کی بات آتی ہے وہاں سب کو ایک ہونا چاہیے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب آپ عوامی توقعات اور امیدیں پوری کرنے جا رہے ہوتے ہیں تو اس سے بڑی خوشی اور کوئی نہیں ہوتی، اختلافات اور اکٹھ اصول پر ہوتا رہے گا مگر جہاں عوام کی بات …

Read More »