Tag Archives: آنلائن

سندھ بھر میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے اجراء کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر کے شہریوں کے لیے خوش خبری اب صوبے کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے اور گھر بیٹھے آن لائن انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اقبال دارا کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس …

Read More »

محکمہ ایکسائز سندھ کا ٹیکس نظام آن لائن کرنے اور ون لنک سے منسلک کرنے کا فیصلہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس نظام آن لائن کرنے اور ون لنک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن کا اجلاس ہوا جس میں پریمیم نمبر پلیٹس کی تیاری کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

(پاک صحافت) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب …

Read More »

سی پیک سیکورٹی کیلئے سندھ پولیس میں 1500 کانسٹیبلز کی بھرتی شروع

کراچی (پاک صحافت) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں) کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لئے آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ مذاکرات میں بیرونی قرضوں، زرمبادلہ کے ذخائر، ٹیکسوں کے نفاذ کے لئے منی بجٹ پر امور طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت)  یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص ویڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر 2 میں سے ایک ویڈیو کے ساتھ …

Read More »

آنلائن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن رہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ چاہتے ہیں کہ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو یہ اب ممکن ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »

اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کاکوئی حل نہیں، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار نعمان اعجاز نے حسد اور بغض سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے۔‘ اداکار کا کہنا ہے کہ ’ اس دن …

Read More »

وزیرتعلیم سندھ نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے امتحانات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال …

Read More »