Tag Archives: آزادکشمیر

پی ٹی آئی رہنما پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے

طاہر کھوکھر

مظفرآباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طاہر کھوکھر نے پارٹی ٹکٹوں کی فروخت اور خرد برد کی وجہ سے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے پارٹی کی جانب سے غیرقانونی اقدامات …

Read More »

آزادکشمیر کے عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی مقدر ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

مظفرآباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی مقدر ہے۔ پی پی الیکشن جیت کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عام …

Read More »

آزادکشمیر حکومت نے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کے لئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دتے ہوئے وفاق سے بے جا مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وفاق نے آزاد …

Read More »

گاڑی دریا میں گرنے سے رکن اسمبلی سمیت چار افراد جاں بحق

رکن اسمبلی آزادکشمیر

میرپور (پاک صحافت) خوفناک تصادم کے بعد گاڑی دریا میں گرنے سے رکن اسمبلی سمیت گاڑی میں سوار دیگر چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر اسمبلی کے رکن سردار قیصر چغتائی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ میرپور کے علاقے آزاد پتن کے مقام پر ان …

Read More »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کا شیڈول جاری

آزاد کشمیر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور ممبران الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیس جون …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے آزاد کشمیر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئے ہیں۔ پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کی فہرست بھی جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور …

Read More »