اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ کے اجلاس …
Read More »پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے آئندہ چند روز میں اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ صرف ایک تجویز ہے۔ وزیر قانون
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ صرف ایک تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ سیاسی مشاورت سے مشروط ہے، اس تجویز کے …
Read More »آئین سے ماورا فیصلے دینے والے ججوں کو قبروں سے نکال کر اُن کا ٹرائل کیا جائے۔ خواجہ آصف
سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا فیصلے دینے والے ججوں کو قبروں سے نکال کر اُن کا ٹرائل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججوں نے پچاس ساٹھ برس میں آئین سے ماورا فیصلے دیے مگر کیا …
Read More »خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار …
Read More »صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا …
Read More »انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ اختر مینگل
کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 90 …
Read More »سائفر کا معاملہ، بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، …
Read More »پی ڈی ایم کا سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …
Read More »عظمی بخاری کا عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
Read More »