کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …
Read More »انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے۔ مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے انتخابی ترامیم کی آڑ میں ملکی آئین اور الیکشن کمیشن پر حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …
Read More »مضبوط معیشت کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے مضبوط معیشت ضروری ہے۔ اس کے بغیر عوامی مسائل پر قابو پانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »آئین کی بالادستی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، احسن اقبال
لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو آئین کی بالادستی اور حق حکمرانی دلانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکے کے بعد سی پیک کا دھماکا کرنے والے …
Read More »شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرنے کا مشورہ
اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے۔ عوامی مشکلات حل کرنے میں حکومت ناکام ہے۔ حکومت کو جلد اپنی ناکامی کا اعتراف کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …
Read More »کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ ایسی پالیسیاں نہ بنائی جائیں کہ جن کی وجہ سے ملک میں غدار پیدا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …
Read More »بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ ناصرحسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آج بلاول بھٹو اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے اصولوں کے زندہ رکھنے کے لئے بلاول کا ساتھ دینا ہوگا۔ تفصیلات …
Read More »رانا ثناءاللہ نے عید سے پہلے حکومت کو رخصت کرنے کی یقین دہانی کروادی
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عید سے پہلے پی ٹی آئی حکومت کو اقتدار سے رخصت کرکے گھر بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب یہ نااہل حکومت مزید عوام اور اداروں کو بے وقوف نہیں بناسکتی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے …
Read More »ملکی تاریخ میں بدترین آمر نے بھی وہ کام نہیں کیا جو حکومت کررہی۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی تصادم کی طرف جارہی ہے جو ملک کے لئے کسی بھی صورت نیک شگون نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حکومت کے انتخاب شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …
Read More »سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت صرف آئینی نہیں بلکہ اخلاقی مسئلہ بھی ہے، شبلی فراز
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ہمیشہ متنازع رہا ہے، عمران خان اس بات کے داعی رہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا، ہماری جماعت نے کرپشن کے خلاف جہاد شروع کیا۔ شبلی فراز نے کہا …
Read More »