مریم اورنگزیب

عمران خان کی ریلی پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی مزدوروں کے لئے نکالے جانے والی ریلی پر مریم اورنگزیب نے تبصرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔ گاڑی میں بیٹھ کے پوچھ رہا ہے لگتا ہے آپ لوگ تھک گئے ہیں؟۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ کیسا بے حس اور بے شرم بندہ ہے! مگر کیا کرے کیسے نکلے گاڑی سے باہر؟۔ دو کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکا دینے والا گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اس کو پتہ ہے مزدوروں کے ساتھ اپنی حکومت میں کیا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت

راولپنڈی (پاک صحافت) شہداء کی بے مثال قربانی کے اعتراف میں پاک فوج کے سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے