مریم نواز

حکومت کو عدالتی فیصلے پر سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو عدالتی فیصلے پر سخت موقف اختیار کرنا چاہیے، ظلم و ناانصافی کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔ مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور اس موقع پر ڈٹ جانا چاہیے۔ اس وقت اٹھیں یا اسٹیٹس کے سامنے جھک جائیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو تین رکنی بینچ اب سے کچھ دیر بعد سنائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

نوازشریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے