اقوام متحدہ

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دو سال کے لئے غیر مستقل رکن بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نے حمایت کی، پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔

پاکستان سے پہلے ایشیا پیسفک گروپ کی نشست جاپان کے پاس تھی۔ پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کی ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ہوئی۔

سلامتی کونسل 15 ممالک پر مشتمل ہے، جس میں پانچ مستقل اور دس غیر مستقل ارکان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب

(پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے