اعظم نذیر تارڑ

نواز شریف سے مشاورت کے بعد اعظم نذیر تارڑ پاکستان روانہ

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وطن واپسی اور کیسز سے متعلق مشاورت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے نواز شریف اور شہباز شریف سے 7 گھنٹے طویل ملاقات کی، اس دوران سابق وزیراعظم کی وطن واپسی اور کیسز سے متعلق بات چیت ہوئی۔

ن لیگی رہنما عطا تارڑ پیر کی شام پاکستان کےلیے روانہ ہوں گے جبکہ ن لیگی صدر بھی آئندہ 2 روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ

ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے، خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے