منیر اکرم

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم

(پاک صحافت) پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ  افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا۔

واضح رہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم نے مزید کہا کہ پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ٹی ٹی پی کے خطرے کو ختم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے