قمر زمان کائرہ

عمران خان کی ہٹ دھرمی ختم ہوتی تو ہم بہت پہلے انگیج کرلیتے۔ قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہٹ دھرمی ختم ہوتی تو ہم بہت پہلے انگیج کرلیتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام ہے اور دوسری طرف عدم استحکام مزید بڑھا رہے ہیں۔

قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ سسٹم کو ڈی ریل نہ کرنے دیں اور عمران خان کو اسمبلیوں پر ایک اور حملہ نہ کرنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان شرط نہیں اپنا مطالبہ سامنے رکھیں تو اس پر بات ہوسکتی ہے اور درمیانی راستہ نکل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے