یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکہ میں ہرنیا کا آپریشن

واشنگٹن (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکہ میں ہرنیا کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا امریکا میں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ گیلانی خاندان کے ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ دورہ امریکہ کے دوران یوسف رضا گیلانی کو ہرنیہ کی شکایت ہوئی تھی۔

ضیغم گیلانی کا مزید کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔ جبکہ یوسف رضا گیلانی اتوار کو پاکستان آجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی، آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق قرارداد منظور کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے