بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بشیر میمن کا کہنا ہے کہ علی نواز شاہ کو آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ کی ٹکٹ سے لڑنے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علی نواز شاہ نے میرپورخاص کے عوام کی خدمت کی ہے۔

واضح رہے ہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن نے بتایا کہ علی نواز شاہ نے جلد مثبت جواب دینے کا کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ناصر حسین شاہ

سندھ میں بننے والے اتحاد سے خائف نہیں۔ ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں بننے والے اتحاد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے