قبلہ اول مسجد اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری اسرائیلی پولیس کی حراست میں

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطینی شہریوں کو عیسری اور  شب معراج کے موقع پر قبلہ اول جانے کی اپیل کرنے والے مسجد ِ اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری کو اسرائیلی پولیس نے زیر حراست لے لیا۔ شیخ صابری  کے کنبے کے ایک شخص نے بیان دیتے ہوئے کہا  ہے کہ اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ … قبلہ اول مسجد اقصی کے امام شیخ اکریمہ صابری اسرائیلی پولیس کی حراست میں پڑھنا جاری رکھیں