ایو ہار ایوان

اسرائیلی میزائل پروگرام کے ماسٹر مائنڈ “ایو ہار ایوان” کی موت

تل ابیب {پاک صحافت} صہیونی میڈیا نے اتوار کے روز میزائل پروگرام کے ماسٹر مائنڈ اور صیہونی حکومت کی فضائی اور خلائی ایجنسی کے سابق سربراہ ، ایو ہار ایوان  کے شدید زخمی ہونے کی سے موت ہو گئی۔

ارنا نے ٹائمز آف اسرائیل کے حوالے سے بتایا کہ مقبوضہ شہر عکا میں قابض عسکریت پسندفوج کی جارحیت پر فلسطینی کے ردعمل کے دوران ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ایو ہار ایوان چار ہفتے قبل شدید زخمی ہو گئے تھے۔

84 سالہ ایو ہار ایوان شدید جھلس گیا تھا اور سانس کے ذریعہ بہت زیادہ دھواں حلق میں چلا گیا تھا۔ ہیفا اسپتال منتقل ہونے کے بعد سے وہ بے ہوش تھے اور آکسیزن کے ذریعہ سانس لے رہے ہیں۔

صہیونی فوج میں اپنے طویل کیریئر کے دوران ، ہار ایوان نے فوج میں جدید ہتھیار متعارف کروائے۔ سن 1982 میں فوج سے سبکدوشی کے بعد ، انہوں نے اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹری میں شمولیت اختیار کی اور صہیونی “شاویت” راکٹ لانچر تیار کیا۔

1995 سے 2004 تک ، وہ اسرائیلی فضائیہ اور خلائی ایجنسی کے سربراہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

پرچم

صیہونی حکومت سے امریکیوں کی نفرت میں اضافہ/55% امریکی غزہ کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہیں

پاک صحافت گیلپ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے سروے میں بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے