اسرائیل میں سیاسی بحران بدستور جاری ہے، جلد ہو سکتے ہیں پانچویں پارلیمانی انتخابات

تل ابیب {پاک صحافت} ایسی صورتحال میں جب نیتن یاھو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے اور دوسرے اتحادوں کو کابینہ تشکیل دینے کا امکان نظر نہیں آتا ہے ، پانچویں بار پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ان دنوں صہیونیوں کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے اور غیر قانونی مقبوضہ فلسطین میں سیکیورٹی … اسرائیل میں سیاسی بحران بدستور جاری ہے، جلد ہو سکتے ہیں پانچویں پارلیمانی انتخابات پڑھنا جاری رکھیں